اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سیاسی ایجنڈے کا بھانڈا پھوٹ گیا

بی جے پی رہنما بی ایس یادیو کا کہنا ہے کہ فضائی حملوں سے انہیں 22 مزید نشستیں جیتنے میں مدد ملےگی۔پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی مودی حکومت کا سیاسی حربہ، بی جے پی رہنما بی ایس یادیو نے مودی کےسیاسی ایجنڈے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ایس یادیو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فضائی کارروائی سے پورے ملک میں مودی مخالف ہوا تھم گئی ہے، فضائی کارروائی مودی کے حق میں بہترین ثابت ہوئی، جس کا نتیجہ انتخابات میں دیکھنے کو ملے گا۔بی ایس یادیو نے مزید کہا کہ بی جے پی کو لوک سبھا کی 22 سے 28 نشستیں جیتنے میں مدد ملےگی۔ بی جے پی دعویٰ تو مزید نشستوں کا کر رہی ہے مگر پاکستان کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے پر شائد پہلے سے موجود سیٹوں سے ہاتھ دھونا نہ پڑ جائے۔