اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فضائیہ ہمیشہ قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ فضائیہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملکی دفاع کو یقینی بنائے گی۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمودحیات نے ایئر ہیڈ کوارٹرز میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات کی اور پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی۔چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ پاک فضائیہ ملکی دفاع میں ہر اول دستے کی حیثیت رکھتی ہے اور فضائیہ دشمن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے۔اس موقع پر ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملکی دفاع کو یقینی بنائے گی۔