اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,699FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

غیرفعال ایئرپورٹس پرفضائی آپریشن کی پابندی میں مزید 24 گھنٹے توسیع

لاہور: غیرفعال ایئرپورٹس پرفضائی آپریشن کی پابندی میں مزید 24 گھنٹے توسیع کردی گئی۔ مطابق سول ایوی ایشن نےغیرفعال ایئرپورٹس پرفضائی آپریشن کی پابندی میں مزید چوبیس گھنٹے توسیع کردی۔ سول ایوی ایشن کے مطابق فضائی آپریشن کی پابندی میں آج دوپہرایک بجے تک توسیع کی گئی ہے تاہم آج غیرفعال ایئرپورٹس پر فضائی آپریشن کی بحالی کا امکان تھا۔پابندی کے بعد سیالکوٹ، رحیم یارخان، سکھرسمیت دوسرے ائیرپورٹس آج بھی غیرفعال رہیں گے جبکہ اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد اورلاہورایئرپورٹس بدستورکھلے رہیں گے۔