اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات

پاک فوج کےسپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کنتھ میکنزی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی اور افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کنتھ میکنزی کے درمیان جیو سٹریٹجک صورتحال اور علاقائی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔