اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی کے عہدے سے دستبردار

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان، معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کی کارکردگی سے مطمئن تھے، انہوں نے عاصم سلیم سے کام جاری رکھنے کا کہا۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے جاری کردہ ٹویٹر پیغام کے مطابق انہوں نے وزیراعظم سے معاون خصوصی کے اضافی عہدے سے دستبردار ہونے کی درخواست کی۔
جس پرچیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے دستبردار ہو گئے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کا قلمدان واپس لینے کی درخواست کی جسے منظور کر لیا گیا۔