اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عالمگیرخان کے والد دھماکے میں جاں بحق

کراچی (آن لائن ) پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان،راجہ اظہراورارسلان تاج نے عالمگیرخان کے والد جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔یاد رہے شیرشاہ پراچہ چوک کے قریب عمارت میں دھماکا ہوا ، جس کے نتیجے میں 11افرادجاں بحق اور 12زخمی ہوگئے ، جاں بحق افرادکی لاشوں اورزخمی افرادکواسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔، خرم شیرزمان،راجہ اظہراور ارسلان تاج نے تصدیق کردی ہے۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہرنالےمیں گیس بھرجانے سے دھماکا ہوا، دھماکے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا جبکہ متعددگاڑیوں کو بھی نقصان ہوا۔دلاورخان دھماکےکےمقام پرموجود تھے۔