اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رینجرز کی بھاری نفری ایک بار پھر نائن زیروپہنچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )رینجرز نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کے اطراف میں گشت شروع کرکے لوگوں کی تلاشی لینا شروع کردیں ۔تفصیلات کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری عزیز آباد ،مکا چوک اور نائن زیرو کے اطراف میں گشت کر رہی ہے اور ہر آنے جانے والے شہری کی تلاشی لی جار ہی ہے ۔بتا یا جا رہا ہے کہ رینجرز نائن زیرو اور خورشید میموریل ہال کے اندر داخل نہیں ہوئی تاہم وہاں موجود لوگوں کی تلاشی کا سلسلہ جاری ہے ۔