اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 گرفتار دہشتگرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

لاہور: سی ٹی ڈی کے ساتھ دہشتگردوں کے مقابلے میں 2 گرفتار دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے ۔

سی ٹی ڈی کے مطابق انار کلی بم دھماکے میں ملوث 2 گرفتار دہشت گردوں کو اسلحہ بر آمدگی کے لیے کھوکھر پنڈ لے جایا گیا جہاں پہلے سے موجود دہشتگردوں کے4 ساتھیوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں گرفتار دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔ جبکہ فائرنگ کرنے والے دہشتگرد رات کی تاریکی میں فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔