اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان بھارت کے خلاف کتنے فاسٹ بولر میدان میں اتارے گا؟

ایشیا کپ ٹی 20: پاکستان آج بھارت کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلے گا۔ فاسٹ بالر شاہین شاہ کی غیر موجودگی میں نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین پر مشتمل باؤلنگ اٹیک بھارت کے خلاف پلینگ الیون کا حصہ ہو گا۔

گزشتہ روز میچ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ حسن علی کو کھلانا جلدی ہو جائے گی اس لیے وہ پاک بھارت میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

قومی ٹیم کی ممکنہ پلینگ الیون میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، حیدر علی، آصف علی، خوش دل، شاداب خان، نسیم شاہ، محمد نوار، حارث رؤف، محمد حسنین شامل ہیں۔

یاد رہے کہ محمد وسیم جونیئر ٹی20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئے تھے جس کے بعد حسن علی کو بحیثیت متبادل شامل کیا گیا۔