اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایئرمارشل اسدعبدالرحمان خان لودھی وائس چیف آف ایئراسٹاف تعینات

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )ائیر مارشل اسد عبد الرحمان خان لودھی وائس چیف آف ائیر سٹاف تعینات ہو گئے ۔ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ائیر مارشت اسد عبد الرحمان نے 1982میں ائیر فورس میں کمیشن حاصل کیا ۔وہ جاپان میں پاکستان کے اتاشی رہ چکے ہیں اور ہلال امتیاز ملٹری بھی حاصل کر چکے ہیں ۔ائیر مارشل اسد عبد الرحمان ڈپٹی چیف آف ائیر سٹاف کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے ۔