اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

انگلینڈکی بیٹنگ مایوس کن تھی ، کپتان انگلش ٹیم معین علی کا اعتراف

لاہور(آن لائن ) پاکستان کے دورے پر آئی انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی نے اعتراف کیا کہ ہے پانچویں ٹی20 میچ میں پاکستانی بولرز نے ہوم کنڈیشنز کا بہتر استعمال کرکے میچ جیتا، جبکہ انگلینڈ نے مایوس کن بیٹنگ کی ۔شارٹ بالز کو پاکستانی بیٹرز کا مسئلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، پاکستانی ٹیم نے ہوم کنڈیشنز کا بہتر استعمال کیا اور کامیابی سمیٹی، معین علی نے مزید کہا کہ میچ ہارنے کے باوجود کھلاڑیوں پر کوئی پریشر نہیں تاہم اب بھی موقع ہے بقیہ دونوں میچز جیت کر سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے،