اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,817FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پٹرول کی قیمت میں 12 روپے کمی کا اعلان

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے کی کمی کی جارہی ہے جس سے پیٹرول کی نئی قیمت 224 روپے 80 پیسے پر آ جائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 13 پیسے کی کمی کی جارہی ہے، اس کی قیمت 247 روپے 43 پیسے سے کم ہو کر 235 روپے 30 پیسے ہو جائے گی۔پٹرول کی قیمتیں کم ہونے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور اب مہنگائی بھی کنٹرول ہوتی دکھائی دے رہی ہے کیونکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پٹرول کی قیمت سے منسلک ہو جاتی ہیں ۔