اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تحریک انصاف کا لانگ مارچ :آج کپتان اور کھلاڑی کامونکی سے روانہ ہوں گے

تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج چوتھے روز کامونکی سے شروع ہوگا۔

گزشتہ روز عمران خان کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون صحافی کی موت پر مارچ سادھوکی میں روک دیا گیا تھا۔ صدف نعیم دھکا لگنے سے کنٹینر کے نیچے آئیں، عمران خان نے اظہارافسوس اور اہل خانہ سے اظہارتعزیت کیا۔

عمران خان کامونکی میں خطاب کے بعد مارچ کی قیادت سنبھالیں گے، مارچ موڑ ایمن آباد سے ہوتا ہوا گوجرانوالہ داخل ہو گا۔ جہاں چن دا قلعہ کے مقام پر عمران خان دوبارہ خطاب کریں گے۔

اس کے بعد عمران خان کا لانگ مارچ سیالکوٹ کے لیے روانہ ہو گا۔