اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دعا زہرہ کیس، کیا دعا زہرہ کا ذہنی توازن درست نہیں؟طبی و نفسیاتی معائنہ کیلئے بورڈ تشکیل

سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق میڈیکل بورڈ 15 دن میں رپورٹ ماتحت عدالت کو پیش کرے گی ، ٹرائل کورٹ تمام رپورٹس کا جائزہ لے کر میرٹ پر فیصلہ کرے، عدالت نے ہدایت کی ہے کہ ڈاکٹر فاطمہ ریاض یا لڑکی کے والدین کے ایک دوسرے پر الزامات کیس کے میرٹ پر نظر انداز نہیں ہونا چاہیے ۔اس حوالے سے دعا زہرہ کیس میں  عدالت کا متاثرہ لڑکی کے طبی و نفسیاتی معائنہ کیلئے میڈیکل بورڈ کی از سر نو تشکیل کا حکم دیا ہے ۔ ٹرائل کورٹ تمام رپورٹس کا جائزہ لے کر میرٹ پر فیصلہ کرے گا ۔واضع رہے کہ کراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ کے کیس میں نئی پیش رفت ہوئی ہے اور کیس کو دوبارہ ریڈ کیا جائے گا۔