اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب اور عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر ہوئے۔عمران خان

لاہور(آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے آرمی چیف کے تقررپر حکومتی حلقوں میں گھبراہٹ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک میں سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا آرمی چیف کے تقرر پر ہماری پالیسی دیکھیں اور انتظار کر یں ۔آصف زرداری کے بعد جیلوں سے باقی لوگوں کو بھی نکال کر مشاورت کرلی جائے ۔ اسٹیبلشمنٹ سے اختلافات احتساب اور عثمان بزدار کو نہ ہٹانے پر ہوئے ۔ان کے کہنے پر عثمان بزدار کو ہٹاتے تو ہماری پنجاب حکومت گر جاتی ۔اسٹیبلشمنٹ اور ہماری حکومت خارجہ پالیسی پر ایک پیج پر تھے۔