اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فیفاورلڈ کپ:مختصر لباس پہننے پر سابق مس کروشیا کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوران سابق مس کروشیا ایوانا نول نے نامناسب لباس زیب تن کر لیا۔ جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں میدان سے باہر نکال دیا۔

نامناسب لباس زیب تن کرنے پر جب مس کروشیا کو سیکیورٹی اہلکاروں نے میدان سے باہر نکلنے کی ہدایت کی تو انہوں نے اہلکاروں سے بات کرنا چاہی تاہم انہیں میدان سے باہر نکلنے کا حکم دیا گیا۔

قطر کے ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔