اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری جلد بڑے پردے پر ایک ساتھ نظر آئیں گے

شوبز جوڑے کی علیحدگی سے قبل سائرہ اور شہروز نے ایک ساتھ فلم شروع کی تھی ،فلم کی پروڈکشن کے دوران ہی سائرہ اور شہروز کی راہیں جدا ہوگئیں۔

سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی رومنٹک فلم بےبی لیشیس(Babylicious) کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔سائرہ اور شہروز نے اپنی نئی آنے والی فلم کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔


اس فلم کی پروڈکشن میں کوویڈ سے قبل کام شروع ہوا ۔ اسی دوران سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کے درمیان رشتہ ختم ہو گیا۔تاہم اب یہ خبر سامنے آرہی ہے کہ سائرہ اور شہروز کی فلم بے بیلیشیس اب اگلے برس ویلنٹائن کے موقع پر ریلیز کی جارہی ہے۔

مداح شوبز کی اس ٹوٹی ہوئی جوڑی کو ایک ساتھ دیکھنے کے لئے شدت سے انتظار کر رہے ہیں