اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارتی وزیراعظم کی والدہ 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 100 برس کی عمر میں دنیا سے کوج کر گئیں ۔

نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی گجرات کے اسپتال میں زیر علاج تھیں ۔

خبروں کے مطابق گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ گئی، وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی خود تصدیق کی اور کہا کہ ان کی ماں کی ایک بات ہمیشہ یاد رہتی ہے کہ ذہانت سے کام لو اور زندگی پاکیزگی کے ساتھ گزارو