اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

احسن اقبال سمیت 36 ارکان اسمبلی کی رکنیت الیکشن کمیشن نے بحال کر دی

الیکشن کمیشن نے گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر وفاقی وزراء سمیت 36 سینٹرز اور ارکان قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ۔

تفصیلات جمع کرانے والوں میں 8 سینٹرز اور25 ارکان قومی اسمبلی ہیں ۔ خبروں کے مطابق سینیٹرتاج حیدر، دوست محمد خان ، طارق بشیر چیمہ،سینیٹرشوکت ترین، سینیٹرعبدالغفور حیدری،محسن نواز رانجھا اور احسن اقبال کی رکنیت بحال کردی گئی ہے۔