اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکا میں فائرنگ ، 6 افراد ہلاک

امریکی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔

امریکی حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست مسی سپی کی کاؤنٹی ٹیٹ میں پیش آیا، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلحہ بردار شخص نے سٹور میں داخل ہو کر ایک شخص کو فائرنگ کرتے ہوئے ہلاک کر دیا۔اس سے قبل ملزم ایک گھر میں داخل ہوا جہاں اس نے ایک خاتون کو گولیوں کا نشانہ بنایا۔

بھارت میں ٹوئٹر کے دفاتر بند

پولیس کے مطابق ملزم نے ایک اور قریب گھر میں 2 افراد کو قتل کیا۔ ملزم کی گرفتاری کے بعد علاقے میں ایک اور گھر سے 2 مزید لاشیں برآمد ہوئی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے لگتا ہے کہ بظاہر حملہ آور نے خود ہی تمام افراد کو نشانہ بنایا،ملزم کو گرفتار کیے جانے کے بعد تفتیش کی جا رہی ہے۔