اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے اتحادی جماعتوں کو اجلاس کی کال

وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے اجلاس کیلئے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے شروع کردیے گئے ہیں اور اجلاس میں شرکت کیلئے دعوت نامے بھجوادئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے موجودہ سیاسی اور ملکی صورتحال پر غور کیلئے کل بروز پیر دو بجے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا اور مستقبل کے لائحہ عمل پر اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی۔