اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہو گا

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، پہلا روزہ کل بروز جمعرات 23 مارچ کو ہو گا۔

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ ملک میں بعض علاقوں میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

لہذا ملک بھر میں پہلا روزہ کل بروز جمعرات 23مارچ کو ہو گا۔