اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شاہین آفریدی کا انگلش کاؤنٹی ٹیم سے معاہدہ ہو گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نےناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ کر لیا۔ وہ ٹی 20بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی اسی کرکٹ کلب کے لیے کھیلیں گے۔

ناٹنگھم شائر کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ کی صورت میں ہمیں کرکٹ کی دنیا کا ایک بہترین بولرملا ہے، اس نے بڑےمقابلوں میں خود کو ثابت کیا ہے۔