اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک کا بیڑا غرق کرکے ن لیگ کے بڑے لندن بھاگ گئی،پرویزالٰہی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ ملک کا بیڑا غرق کرکے ن لیگی قیادت لندن بھاگ گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ جب بھی مسلم لیگ(ن)کی حکومت آئی ہے انہوں نے ملک میں مہنگائی ہی کی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ کا چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم

چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ ملک کا بیڑا غرق کرکے ن لیگ کی قیادت لندن بھاگ گئی،اب تو آئی ایم ایف نے بھی کہہ دیا ہے کہ ملک میں الیکشن کروائیں۔