اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

نواز شریف کی آمد تک کوئی بھی پارٹی رہنما ملک سے باہر نہ جائے:شہباز شریف

شہباز شریف نے نوازشریف کی آمد سے قبل پارٹی رہنماؤں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔

صدرمسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ محمد نواز شریف طے شدہ پروگرام کے تحت 21 اکتوبر بروز ہفتہ پاکستان آرہے ہیں۔

نواز شریف پاکستان پراحسان کریں،لندن میں ہی رہیں:بیرسٹر سیف

انہوں نے اپنے ایک بیان میں تمام پارٹی رہنماؤں کیلئے ہدایت کی کہ وہ 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں اور اپنی تمام تر توجہ عوامی موبلائیزیشن پر دیں۔

شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو کہا کہ نواز شریف سے لندن میں ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنما بھی اپنے پروگرام منسوخ کریں اور قائد مسلم لیگ ن کے عظیم الشان استقبال کیلئے اپنے حلقوں میں وقت دیں۔