اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,663FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ۔

وارنٹ احتساب عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں ،احتساب عدالت نے مونس الہٰی کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری کیا ۔

مونس الٰہی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مونس الہٰی کی عدم پیشی پر انہیں اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے، ان کی گرفتاری کے لیے دائمی وارنٹِ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں تحریکِ انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیا تھا۔