اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کاگھیراؤ، شدید نعرے بازی

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر نامعلوم افراد نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا اور شدید نعرے بازی کی۔

جیو نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئیں تھی جہاں جیل کے باہر نا معلوم افراد کی جانب سے ان کی گاڑی کو گھیر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گاڑی میں عمران خان کی اہلیہ علیمہ خان بھی موجود تھیں، نامعلوم افراد کی جانب سے گاڑی کا جیل کے گیٹ تک پیچھا کیا گیا۔

خاور مانیکا کی عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب

عمران خان اور بشریٰ بی بی کےمتعلق خاورمانیکاکےانکشافات