اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان تحریک انصاف کا نیا چیئرمین عمران خان کی جگہ کوئی وکیل ہوگا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر خان کو بطور چیئرمین نامزد کرنے کا فیصلہ۔

جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر خان سے جب اس خبر کے متعلق رابطہ کیا گیا تو انہوں نے تصدیق یا تردید نہیں کی۔

جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی قانونی قدغن کے باعث چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد نہیں ہو سکتے۔

عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین منتخب ہوں گے یا نہیں؟

عمران خان کے فوکل پرسن عمیر نیازی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا نیا چیئرمین تحریک انصاف کا وکیل ہوگا۔