اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جلاؤ گھیراؤ کیس: اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج

لاہور، عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ مقدمے میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کر دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور انسداد دہشتگردی میں جج عبہر گل نے جلاؤ گھیراؤ مقدمے کی سماعت کی۔

عدالت نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضری کی درخواست مسترد کر دی اور عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔

مریم اورنگ زیب کیخلاف ریاست مخالف تقاریر کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ 

واضح رہے کہ پولیس نے اسد عمر کیخلاف لاہور کے تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔