اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری چیلنج کردی

 

اسلام آباد، عمران خان نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کی تقرری کو چیلنج کر دیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں عمران خا ن نے استدعا کی ہے کہ سائفر کیس میں عدالت کا 26 جنوری کا حکم کالعدم قرار دیاجائے۔

سرکاری وکلا کی تقرری کے بعد کی گئی کارروائی کو بھی کالعدم قرار دیاجائے۔

سارہ انعام قتل کیس: مقتولہ کے والد نے مجرم کی والدہ کی بریت چیلنج کردی

واضح رہے کہ عمران خان کےوکلاکی مسلسل غیر حاضری پر خصوصی عدالت کے جج نے سائفر کیس میں سرکاری وکلاء صفائی کو تعینات کر دیا تھا۔