اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مدرسے کی انتظامیہ نے بیٹے کو غائب کردیا،والد کا الزام

 

لاہور، مدرسہ انتظامیہ کیجانب سے بیٹے کو غائب کرنے کے الزام سے متعلق رپورٹ درج کروا دی گئی۔

افغانستان :مدرسہ میں دھماکا، 23 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق میانوالی کے رہائشی وقار احمد نے تھانہ مغل پورہ میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ اس کا 15 سالہ بیٹا مغل پورہ میں ایک مدرسے میں زیر تعلیم تھا مگر انتظامیہ نے اسے غائب کردیا ،اسکا کوئی اتہ پتہ نہیں بتا رہے ، بیٹے کو بازیاب کرایا جائے ، پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔