اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سنی اتحاد کونسل کا مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع

اسلام آباد، سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔

سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں تحریری درخواست جمع کرائے گی۔ مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست کا فائنل ڈرافٹ تیار کر لیا گیا۔

موجودہ دور کے ڈراموں کے بارے میں بشریٰ انصاری نے ناپسندیدگی کا اظہار کردیا

پی ٹی آئی اور ایس آئی سی وکلا ٹیم نے مشترکہ طور پر تحریری مراسلہ ڈرافٹ کیا، سربراہ سنی کونسل کے مطابق آزاد ارکان کی سنی تحریک میں شمولیت کا مرحلہ تقریباََ مکمل ہو چکا ہے، مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن جائیں گے۔