اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مریم نواز نے عید کا دن اولڈ ایج ہوم میں بزرگوں کیساتھ منایا

لاہور، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید کا دن اولڈ ایج ہوم میں بزرگوں کیساتھ منایا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر لاہور کے بے گھر بزرگوں اور خصوصی بچوں کے اداروں کا دورہ کیا۔

اس موقع پر مریم نواز نے بچوں کیساتھ مل کر عید کا کیک کاٹا اور تحائف بھی پیش کیے جبکہ بچوں کو کھلونے اور مٹھایاں دیں، اسکے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اولڈ ایج ہوم بھی گئیں، جہاں بزرگ خواتین کو حج پر بھجوانے کے احکامات دیے۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا عید کے موقع پر عوام کو پیغام