اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

معروف سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

سٹیج اداکارہ عروج خان کے گھر پر فائرنگ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی اخلاق تارڑ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم ناصر کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم نے آج صبح اداکارہ عروج کے گھر پر فائرنگ کی تھی۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ ملزم ناصر خان عرصہ دراز سے عروج خان کو تنگ کر رہا تھا۔

سٹیج اداکارہ عروج خان کا کہنا ہے کہ گھرپر فائرنگ ناصر نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر کی۔

حکومت کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس