اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

889,810FansLike
10,002FollowersFollow
569,300FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فرانس میں دہشت گردی کی مذمت، معصوم اور نہتے شہریوں کا قتل عام کسی صورت گوارا نہیں: عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فرانس میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم اور نہتے شہریوں کا قتل عام کسی صورت گورارا نہیں کیا جا سکتا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ دہشت گردی کی عالمی لہر انتہائی تشویشناک ہے۔ معصوم اور نہتے شہریوں کا قتل عام کسی صورت گوارا نہیں کیا جاسکتا ۔ عالمی برادری کودہشت گردی کے موثرتدارک کیلئے اس کی وجوہات کاایماندارانہ جائزہ لینا ہو گا۔