اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

890,536FansLike
10,002FollowersFollow
569,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران خان سے منسوب کی جانے والی خاتون کیا کہتی ہیں، سامنے آ گیا

دو بچوں کی ماں ہوں، مطمئن ازدواجی زندگی گزار رہی ہوں: مریم مانیکا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) عمران خان کے ساتھ منسوب کی جانے والی خاتون کا کہنا ہے کہ میں شادی شدہ ، دو بچوں کی ماں ہوں ،مطمئن ازدواجی زندگی گزار رہی ہوں۔ عمران خان سے ملاقات تو درکنار ، دھرنے کے علاوہ کبھی انہیں دیکھا تک نہیں۔ معروف کالم نگار ہارون الرشید سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ تحریک انصاف کی کارکن ہیں، امارات کی ایک یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔ ہارون الرشید کے بقول عمران خان کے ساتھ منسوب کی جانے والی خاتون کو اخبار نویسوں نے رنج پہنچایا لیکن وہ مشتعل نہیں ہیںبلکہ ناراض بھی نہیں ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مریم کے سسرال والے پڑھے لکھے اور شائستہ لوگ ہیں انہیں علم ہے کہ مریم انہیں اجتماع عام مثلاً دھرنے کے علاوہ خان صاحب سے کبھی ملی بھی نہیں۔