اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

890,460FansLike
10,002FollowersFollow
569,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان میچ جیتا تو 50ہزار پاونڈ انعام دوں گا: ملک ریاض نے شاندار اعلان کر دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاون کے سربراہ ملک ریاض نے اعلان کیا ہے کہ اگر پاکستان کی ٹیم آج لارڈز کا ٹیسٹ میچ جیت گئی تو اس کو پچاس ہزار پاونڈ انعام دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق لارڈز ٹیسٹ جہاں کئی ریکارڈز توڑنے کا موجب بنا ہے وہیں پاکستانیوں میں اس ٹیسٹ کے بارے میں بہت دلچسپی پائی جاتی ہے۔ بحریہ ٹاون کے سربراہ کا بیان اس دلچسپی کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے ٹیم کی شاندار پرفارمنس پر خوش ہو کر یہ اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ ملک ریاض اس وقت لندن کے تاریخی لارڈز گراونڈ پر یہ میچ دیکھ رہے ہیں۔