اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,940FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یاسر شاہ نے ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا، لارڈز پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ایشیائی باولر بن گئے

لارڈز (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے جادوگر سپنر یاسر شاہ کرکٹ کے ریکارڈز توڑتے ہی جا رہے ہیں ۔ انہوں نے لارڈز میں ایک اور اعزاز اس وقت اپنے نام کیا جب انہوں نے اس گراونڈ پر نو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ اس طرح وہ ایک ٹیسٹ میں اس گراونڈ پر سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ایشیائی باولر بن گئے۔ اس سے پہلے پاکستان کے وقار یونس اوربھارتی کرکٹر کپل دیو نے آٹھ آٹھ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔