اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

889,226FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آزاد کشمیرکےعام انتخابات میں اپنےفرائض انجام دینےکےلیےپاک فوج کےجوان کشمیرپہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر میں ہونے والے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے دوران امن و امان بحال رکھنے کے لیے پاک فوج کے دستے آزاد کشمیر پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں اپنے فرائض انجام دینے کے لیے پاک فوج کے جوان وادی پہنچ گئے ہیں۔الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے مطابق پاک فوج کے 23ہزار جوان انتخابات کے دوران سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گے جبکہ پولنگ اسٹیشن کے اندر بھی ایک فوجی جوان تعینات ہوگا۔