اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,940FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کشمیریوں کی مدد کرنا پاکستان کی ذمہ داری ہے :خواجہ سعد رفیق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی مدد کرنا پاکستان کی ذمہ داری ہے ،کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق مسئلے کا حل نکالنا ہو گا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ نہتے کشمیری اپنے سینوں پر گولیاں کھا رہے ہیں ،برہان وانی کشمیر کا بیٹا تھا ۔