اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,416FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مراد علی شاہ کو سندھ کا نیا وزیراعلیٰ نامزدکر دیا گیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے قائم علی شاہ کی جگہ سندھ کے وزیرخزانہ سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ نامزد کر دیا ہے ،اس کا فیصلہ دبئی میں پارٹی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ کو نیا وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا فیصلہ سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے متفقہ طور پر کیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اگلے ہفتے کراچی واپس آکر صوبائی قیادت اور ارکان اسمبلی سے مشاورت کے بعد نئی کابینہ کا اعلان کرینگے۔