اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان کی نشاندہی پر چھاپہ سہیل مجید گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفینس میں نیب نے کارروائی کرتے ہوئے سابق سیکریٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی کے ساتھی سہیل مجید کو گرفتار کرلیا۔ اہم دستاویزات برآمد۔تفتیشی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے گرفتار سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی نے دوران تفتیشی بعض اہم ساتھیوں کے نام بتادیئے ہیں جو کرپشن میں انکے معاون تھے۔ اسی پیش رفت کے بعد تفتیشی اداروں نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چھاپہ مار کر سہیل مجید شاہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم سے کچھ اہم دستاویزات بھی برآمد کرلی گئی ہیں جو تحقیقات میں معاون ثابت ہوں گی۔ سہیل مجید شاہ کو آئندہ روزنیب کوئٹہ کےحوالےکردیاجائےگا۔