اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,940FansLike
10,002FollowersFollow
569,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارتی میڈ یا مجھے دہشت گرد ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے :ڈاکٹر ذاکر نائیک

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے معروف اسلامی سکالر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بھارتی میڈ یا مجھے دہشت گرد ثابت کر نے پر تلا ہوا ہے حالانکہ میں نے کبھی کسی لیکچر میں کوئی نفرت نہیں پھیلائی ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہاکہ میں نے نائن الیون حملے سمیت دہشت گردوں کے ہرحملے کی مذمت کی ۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی لوگوں کو امریکہ کے خلاف ہتھیار اٹھانے کے لیے نہیں کہا ۔ڈاکٹر ذاکر نے کہاکہ میں داعش کو اسلام کےخلاف سمجھتا ہوں ،معصوم لوگوں کو مارنا انسانیت کو مارنے کے مترادف ہے ۔