اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,494FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جرمنی میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک )جرمنی کے شہر نورمبرگ میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ ہو گیا تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق ابھی کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ ۔تفصیلات کے مطابق جرمنی کی ر یاست باویریا کے علاقے زنڈورف میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ کیا گیا ۔دھماکہ خیز مواد ایک سوٹ کیس میں رکھا گیا تھا ۔پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے۔