اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سی ٹی ڈی کی کارروائی :مطلوب دہشت گرد رحیم اللہ گرفتار ، بارودی مواد برآمد

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیشل پولیس یونٹ نے بنوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق سپیشل یونٹ نے خفیہ اطلاع پر بنوں میں کارروائی کی جس دوران مطلوب دہشت گرد رحیم اللہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے جس کے قبضے سے 3کلو بارودی مواد برآمد ہوا ہے ۔