اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سندھ حکومت نےرینجرزاختیارات میں90روزکی توسیع کردی گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں رینجرز کا مزید ایک سال قیام کی سمری پروزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نےدستخط کردئے ہیں۔ وزیراعلی سندھ کی منظوری کےبعد رینجرزکےدستےمزید ایک سال سندھ میں رہیں گے۔اس کے علاوہ کراچی میں 90 دن کے لیے رینجرز کو خصوصی اختیارات دئیے گئے ہیں۔ دو ماہ کے اندر سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرکے رینجرز کے اختیارات کو باضابطہ منظوری دینا ضروری ہے۔دونوں سمریوں پر وزیراعلی نے دستخط کئے۔ رینجرز کے اختیارات میں اغوا برائے تاوان ،دہشت گردی کا خاتمے بھی اہداف میں شامل ہے۔