اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن کو شرمیلا فاروقی کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے دائردرخواست پرالیکشن کمیشن آف پاکستان کو 18اگست تک کارروائی سے روک دیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے دائردرخواست پرالیکشن کمیشن آف پاکستان کو 18اگست تک کارروائی سے روک دیا ہے۔الیکشن کمیشن،ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب سندھ، اسٹیٹ بینک ، چیف سیکریٹری سندھ ، پرنسپل سیکریٹری برائے وزیر اعلی سندھ ودیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب داخل کرنے کی ہدایت کی ہے۔