اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وھاڑی ڈسٹرکٹ ہسپتال کو بم سے اڑانے کی دھمکی ۔ پولیس ذرائع

وھاڑی(نیوزالرٹ ڈیسک) وھاڑی ڈسٹرکٹ ہسپتال کو بم سے اڑانے کی دھمکی ۔تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے وھاڑی ڈسٹرکٹ ہسپتال کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ جس کے بعد وھاڑی پولیس کی جانب سے سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اوروھاڑی بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی طلب کرلی گئی وھاڑی ہسپتال میں بھاری تعداد میں پولیس کی نفری تعینات کرد ی گئی ۔اس موقع پرڈی سی اووھاڑی علی اکبر بھٹی اور ڈی پی او محمدسیلم پہنچ گئے اور پورے ہسپتال کی سیکورٹی کا جائزہ لیا ۔
13902575_514930858710500_6293565993470298402_n

13903166_1140184512718727_577591584486248657_n