اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

افغانستان میں ہیلی کاپٹر کے یرغمال بنائے گئے پائلٹ کا تعلق ضلع گجرات سے ہے

کھاریاں (زما ن احسن)پنجاب حکومت کے افغانستان میں پکڑے جانے والے ہیلی کاپٹر کے یرغمال بنائے گئے پائلٹ کرنل (ر)ملک صفدر تحصیل کھاریاں کے گاؤں صبور کے رہائشی ہیں اور کرنل (ر)ملک صفدراسلام آباد دہشت گردی حملے میں شہید ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج ملک رفاقت کے بھائی ہیں ۔