اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دریائے ہنزہ میں طغیانی،شاہراہ قراقرم کا ایک کلومیٹر حصہ اور پل پانی میں بہہ گیا

ہنزہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہراہ قراقرم کا کلومیٹر حصہ اور پل پانی میں بہہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ بارشوں سے دریائے ہنزہ میں طغیانی پیدا ہوگئی ہے،پانی کے تیز بہاﺅ کے باعث شاہراہ قراقرم کا ایک کلومیٹر تک حصہ پانی میں بہہ گیا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق پانی کے تیز بہاﺅ کے باعث ایک پل بھی پانی کی نذر ہوگیا ہے،پل اور سڑک کے ٹوٹنے سے ٹریفک معطل ہوگئی ہے جبکہ امدادی کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔